اورماڑہ
الیکشن مہم کے سلسلے میں میر حمل کلمتی اور میر یعقوب بزنجو کی ہڈگوٹھ آمد، ریاض بلوچ نے بشمول خاندان، تمام ساتھیوں اور عوام کی بڑی تعداد سمیت انتخابات میں بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم کے سلسلے میں بی این پی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور امیدوار […]